نوازشریف کا مزید اقتدار میں رہنا ملکی سالمیت کیلئے خطرے کا باعث ہے: مشرف

Feb 08, 2015

کندھ کوٹ (این این آئی) آل پاکستان مسلم لیگ کی جانب سے جنرل ورکرکنونشن منعقد ہوا جس میں سینکڑوں خواتین و افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع پر سابق صدر پرویز مشرف نے ٹیلیفونک خطاب کرتے ہوئے کہاکہ نوازشریف کا مزید اقتدار میں رہنا ملکی سالمیت کیلئے خطرے کا

مزیدخبریں