کراچی (بی بی سی) بھارت کی ممتاز مصنفہ، دانشور اور بھارتی وزیراعظم پنڈت جواہر لعل نہرو کی بھانجی نین تارا سہگل نے کہا ہے اگرچہ ہم ادبی میلے میں شرکت اور ادبی جشن منانے کے لیے جمع ہوئے ہیں لیکن ہمیں یہ بات جاننی چاہیے کہ ادب کو حملوں اور خطروں سامنا ہے۔ تین روزہ کراچی لٹریچر فیسٹیول کے افتتاحی اجلاس میں مرکزی خطبہ دیتے ہوئے فیسٹیول اتوار تک جاری رہے گا۔