مارچ میں ”را“ سرینگر میں بڑی کارروائی کریگی‘ ذمہ دار پاکستان کو قرار دیا جائیگا: حمید گل

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) آئی ایس آئی کے سابق سربراہ جنرل (ر) حمید گل نے انکشاف کیا ہے کہ بھارت نے پاکستان پر الزام لگانے کے لئے ممبئی حملہ طرز کی واردات کرانے کی سازش تیار کر لی ہے۔ ممکنہ طور پر مارچ میں سری نگر میں را کوئی بڑی کارروائی کرے گی جس کے بعد ممبئی حملوں کی طرح پاکستان کیخلاف ہنگامہ شروع کیا جائیگا۔ بھارت سمجھتا ہے اب سارے جہادی کشمیر پہنچیں گے، اسلئے وہ یہ سازش کر رہا ہے۔ ہمیں بھارت نے کراچی میں بہت تنگ کرنا ہے، کیونکہ یہ پاکستان کا معاشی حب ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...