پشاور میں آج ہونے والی پولیو مہم موخر کر دی گئی

پشاور( صباح نیوز)پشاور میں آج اتوارکو ہونے والی پولیو مہم موخر کردی گئی ہے۔آج پشاور سمیت کسی بھی یونین کونسل میں پولیو مہم نہیں چلائی جائے گی۔

ای پیپر دی نیشن