ملتان: زکریا یونیورسٹی کی انتظامیہ‘ گھوٹکی میں سکول کو دھمکی آمیز خطوط موصول، سکیورٹی سخت

ملتان+ گھوٹکی (نوائے وقت رپورٹ) ملتان میں بہا¶الدین زکریا یونیورسٹی کی انتظامیہ کو گذشتہ روز دھمکی آمیز خط موصول ہوا۔ نجی ٹی وی کے مطابق خط وائس چانسلر اور چیئرمین انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ کو بھجوایا گیا تھا۔ خط ملنے کے بعد یونیورسٹی کی حدود میں حفاظتی انتظامات مزید سخت کر دئیے گئے۔ ادھر سندھ کے علاقے گھوٹکی میں خان پور مہر کے سرکاری سکول کو بھی دھمکی آمیز خط ملنے کے بعد سکیورٹی بڑھا دی گئی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...