عمران سے افغان سفیر کی ملاقات دہشت گردی کیخلاف جنگ پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) عمران سے بنی گالہ میں افغانستان کے سفیر جانان موسیٰ زئی نے ملاقات کی۔ سابق سنیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم بھی اس ملاقات میں چیئرمین پی ٹی آئی کے ساتھ تھے۔ عمران اور افغان سفیر کے درمیان ملاقات میں خیبر پی کے حکومت اور افغان انتظامیہ کے مابین باہمی تعلقات کے فروغ، تجارت کے استحکام اور دہشت گردی کے خلاف جنگ کو موثر بنانے کیلئے امور پر غور کیا گیا اور روابط کو مستحکم بنانے کیلئے جوائنٹ فورم کے قیام پر اتفاق کیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...