اٹک (آن لائن) شجاع خانزادہ حملہ کیس میں پولیس نے محکمانہ کارروائی کرتے ہوئے 4 پولیس اہلکاروں کو برطرف کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس اہلکاروں کی برطرفی کے احکامات ڈی پی او اٹک نے جاری کئے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اہلکاروں کی غفلت برتنے پر ملازمت سے برطرف کیا گیا ہے۔ برطرف پولیس اہلکاروں میں سرکہ چوکی انچارج سمیت 4 اہلکار شامل ہیں۔
برطرف