لکھنﺅ(آئی این پی) پاکستانی گلوکار غلام علی نے ہندو انتہا پسند تنظےم شےو سےنا کی دھمکےوں کے باوجود بھارت کے شہر لکھنو میں اپنے فن کا مظاہرہ کیا، تقریب مےں اتر پردیش کے گورنر رام نائیک بھی موجود تھے۔ اس موقع پر سکیورٹی کے مناسب انتظامات کےے گئے تھے۔ اس موقع پر غلام علی کا کہنا تھا کہ ممبئی میں شیو سینا کی وجہ سے شو منسوخ ہونے پر میں ناراض نہیں ہوں۔ میں ان لوگوں سے پیار کرتا ہوں۔ میں جانتا ہوں کہ پیار خیالات کو تبدیل کر سکتا ہے۔
شےوسےنا کی دھمکےوں کے باوجود گلوکار غلام علی کا لکھن¿و میں کنسرٹ
Feb 08, 2016