نئی دہلی (نیٹ نیوز) بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کے نواح میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش پر سکول پرنسپل اور ڈائریکٹر کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس دونوں سے تفتیش کر رہی ہے۔ رپورٹ کے مطابق بھارت میں 2014ءکے دوران خواتین کے ساتھ زیادتی اور دیگر جرائم کے ساڑھے 3 لاکھ کے قریب واقعات رپورٹ کئے گئے ہیں جبکہ ان جرائم میں 9فیصد اضافہ ہوا۔
بھارت/ بچی سے زیادتی