کیپ ٹاﺅن (نیٹ نیوز) عام طور پر دنیا بھر میں انسان اپنی فنکارانہ صلاحیتوں کا اظہار کرکے لوگوں سے داد وصول کرتے ہیں لیکن اب اس میدان میں پالتو کتوں نے بھی قدم رکھ دیا ہے۔ جی ہاں ذرا اپنی انوکھی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے انتہائی مہارت اور پھرتی سے ڈانس کرتے اس ڈوگی ہی کو دیکھ لیں جس نے اپنے دوست کو ناچتے دیکھا تو خود بھی ناچنے لگا۔
دوست کو ناچتا دیکھ کر کتا بھی جھومنے لگا
Feb 08, 2016