عراقی فوج کی کارروائی،20داعش جنگجوہلاک،بارود سے بھری دوگاڑیاں تباہ

Feb 08, 2016

بغداد(این این آئی)عراقی فوج نے مقامی قبائلی لشکر کی معاونت سے شورش زدہ علاقے الرمادی کے السجاریہ قصبے سے ‘‘داعش’’ کے جنگجوؤں کو پسپا کرتے ہوئے قصبے کا کنٹرول سنھبال لیا ، تازہ کارروائی میں داعش کے 20 جنگجوؤں کو ہلاک کردیئے،دو بارودی گاڑیاں تباہ کر دیں۔

مزیدخبریں