لسبیلہ، بوتل نما بارودی مواد پھٹنے سے چرواہا زخمی

لسبیلہ(اے پی پی) لسبیلہ کے صدرمقام اوتھل کے نواحی علاقے زیروپوائنٹ کے قریب تیرہ سالہ بچہ اختر بکریاں چرارہاتھاکہ اسے ایک بوتل نما بارودی مواد مل گیاجو اچانک پھٹ گیا جس سے چرواہا شدید زخمی ہوگیا۔ پولیس نے علاقے کی ناکہ بندی کرکے تفتیش شرو ع کردی ۔

ای پیپر دی نیشن