مکرمی: اٹک شہر کے ڈگری کالج برائے خواتیں کی ایک پروفیسر اختر کا مکان جولائی 2016ءمیں بجلی کے شارٹ سرکٹ کی وجہ سے جل کر خاکستر ہوگیا ہے۔ گھر کی ایک چیز بھی باقی نہیں بچی۔وزیر مملکت جناب شیخ آفتاب خود بھی ایک دفعہ اس مکان کو زبوں حالی دیکھ آئے ہیںمیری حکام سے گزارش ہے۔کہ وہ اس قدر امداد فرمادیںکہ نئے تعمیر ہونے والے مکان کی دوچھتیں ڈل سکیں۔ (میاں محمد اکرم،0321-5713840)