مقدمہ چوری میں ملزم کی ضمانت خارج ہونے پر بیوی کی دہائیاں، دھاڑیں مار کر روتی رہی

لاہور (وقائع نگار خصوصی) لاہورہائیکورٹ نے چوری کے مقدمہ ملزم کی ضمانت خارج کر دی۔ ملزم کی بیوی نے ضمانت خارج ہوتے ہی دہائیاں دینا شروع کر دی۔فاضل عدالت نے کیس کی سماعت تو عدالت کو آگاہ کیا گیا کہ ملزم تنویر پر چوری کے الزام میں پاکپتن پولیس نے مقدمہ درج کیا تھا اور ملزم تفتیش میں قصور وار پایا گیا۔ فاضل عدالت نے دلائل سننے کے بعد ملزم کی ضمانت خارج کر دی ملزم کی ضمانت خارج نے ہونے کا فیصلہ سنتے ہی عزیز واقارب نے رونا شروع کردیاملزم تنویر کی بیوی یاسمین دھاڑیں مار مار کر روتی رہی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...