ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کوالیفائنگ جنوبی افریقہ نے پاکستان کو ہرادیا

کولمبو(سپورٹس ڈیسک) سری لنکا میں جاری ویمنزٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے کوالیفائنگ رائونڈ نے جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 63رنز سے شکست دیدی۔جنوبی فریقہ کی ویمنز ٹیم نے 9وکٹوں پر258رنز بنائے ۔ ٹرائیون نے 79رنز کی اننگز کھیلی۔نشرا سندھو نے تین کھلاڑیوںکو آئوٹ کیا ۔ پاکستان کی ویمنز ٹیم 6وکٹوں پر 195رنز بناسکی ۔ نین عابدی نے 62رنز کی اننگز کھیلی۔ ٹرائیون کو میچ کی بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...