نوازشریف کی سیاست صرف انکی ذات تک محدود ہے: شیخ رشید

اسلام آباد (آن لائن) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ نوازشریف کی سیاست ان کی ذات کے گرد گھومتی ہے۔ ملک کی ترقی‘ جمہوریت‘ پاکستان انکی ذات تک محدود ہے۔ کچھ بھی ہو سکتا ہے۔ ججز کو سکیورٹی فوج فراہم کرے۔ میں ہوں یا نہ ہوں 2018ء میں نوازشریف نہیں ہونگے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ سپریم کورٹ کے ججز کی سکیورٹی فوج فراہم کرے کیونکہ وزراء کے تیور کچھ اور کہتے ہیں‘ کچھ بھی ہو سکتا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...