سوات، مینگورہ گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4 ریکارڈ کی گئی

Feb 08, 2017

سوات (صباح نیوز) مینگورہ، سوات اور گردونواح میں منگل کے روز شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلہ پیماہ مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.0 ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلے کی زیر زمین گہرائی 144 کلو میٹر تھی، مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی علاقہ تھا۔ زلزلے سے کسی جانی و مانی نقصاں کی اطلاع موصول نہیں ہوئی، زلزلے کے خوف سے لوگ اپنے گھروں اور دکانوں سے نکل آئے۔

مزیدخبریں