عمان (رائٹرز) شام کے صدر بشارالاسد نے کہا ہے ٹرمپ کی جانب سے داعش اور دیگر بنیاد پرستوں کے خلاف لڑائی کو ترجیح دینے کا وعدہ کیا جا رہا ہے تاہم اس حوالے سے ٹھوس اقدامات کی توقع کرنا قبل از وقت ہو گا۔ جنگجوئوں کے خلاف لڑائی کو تیز کرنے کیلئے امریکہ اور روس میں تعاون کے مثبت اثرات ہوںگے۔