راولپنڈی: غیر قانونی طور پر پاکستان آنے والا ملائیشین شہری ملک بدر

راولپنڈی (آن لائن) بے نظیر بھٹو انٹرنیشنل ایئر پورٹ اسلام آباد پرغیر قانونی طور پر پاکستان آنے والے غیر ملکی کو ملک بدرکر دیا گیا جبکہ ملائیشین شہری کو پاکستان لانے والی ایئر لائن کو 5لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...