رواں مالی سال کی پہلی ششماہی، پاکستان میں 40 ارب روپے کے موبائل فون درآمدکئے گئے: ادارہ شماریات

کراچی (این این آئی) موبائل فون کی درآمدات میں اضافہ ہوگیا ہے۔ رواں مالی سال کے ابتدائی6 ماہ میں40ارب روپے کا موبائل فون برآمد کئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں موبائل فون کی مانگ بڑھتی جارہی ہے۔ جولائی تا دسمبر 2017 میں40ارب روپے کا موبائل فون درآمد کئے گئے۔ قانونی طریقے کے علاوہ پاکستان میں سمگلنگ کے ذریعے بھی موبائل لائے جاتے ہیں۔ وفاقی ادارہ شماریات (پی بی ایس) کے اعداد وشمار کے مطابق6 ماہ میں موبائل فون کی درآمد کی شرح 14.38 فیصد بڑھ کر40 ارب روپے پر جا پہنچی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...