حکومت قانون کا احترام کرے چیف جسٹس کینیا کا انتباہ

Feb 08, 2018

نیروبی (اے ایف پی) کینیا کے چیف جسٹس ڈیوڈ مراگا نے حکومت کو خبردار کیا ہے کہ وہ قانون کی حکمرانی کا احترام کرے۔ انہوں نے اپنے بیان میں حکومت کی طرف سے حالیہ عدالتی احکامات پر عملدرآمد نہ کرنے پر شدید تنقید کی۔ عدالتی احکامات نہ ماننے سے آئین کمزور اور آئین کی حکمرانی کو خطرہ پیدا ہوتا ہے۔

مزیدخبریں