مالے(اے ایف پی) مالدیپ میں سپریم کورٹ کی طرف سے 9 سیاسی قیدیوں کی رہائی کا اپنا ہی حکم منسوخ کرنے کے بعد صدر یامین نے حکومت پر کنٹرول مضبوط کرلیا ہے۔ اپوزیشن لیڈر نشید کو خطرہ پیدا ہوگیا، اگر وہ ملک واپس آئے تو گرفتار کرلیا جائے گا۔ مالے میں بھی اپوزیشن کے مظاہرے ختم ہوگئے ہیں۔سلامتی کونسل آج مالدیپ میں سیاسی بحران پر بحث کرے گی۔
مالدیپ:9سیاسی قیدیوں کی رہائی کا حکم منسوخ ہونے کے بعد صدر کا حکومت پر کنٹرول مضبوط
Feb 08, 2018