…چونکہ خود انہوں نے اپنے ہاتھوں اپنا بُرا کیا اس لئے ہم نے انہیں گزشتہ فسانوں کی صورت میں کر دیا اور ان کے ٹکڑے ٹکڑے اڑا دئیے‘ بلاشبہ ہر ایک صبر شکر کرنے والے کیلئے اس ماجرے میں بہت سی عبرتیں ہیںOاور شیطان نے ان کے بارے میں اپنا گمان سچا کر دکھایا یہ لوگ سب کے سب اس کے تابعدار بن گئے سوائے مومنوں کی ایک جماعت کے… جاری
سورۃسبا(آیت 19‘20)