چین میں ہر سو پھولوں کی بہار چھاگئی

بیجنگ (نیٹ نیوز)چین میں موسم بہار کی آمد کے ساتھ ہر سو پھیلے رنگ برنگے پھول جہاں سحر انگیز نظارہ بکھیر رہے ہیں وہیں فضا میں مہکتی پھولوں کی مختلف خوشبوئوں کے خوبصورت احساس نے سیاحوں پر سحر طاری کردیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن