پنجاب میں خواتین کو ہراساں کرنے کے واقعات میں اضافہ 2017ء سے اب تک ایف آئی اے کو 761 درخواستیں موصول

لاہور (خبرنگار) لاہور سمیت پنجاب بھر میں خواتین کو ہراساں کرنے کے واقعات میں اضافہ ہو رہا ہے۔ 2017ء سے اب تک ایف آئی اے کو 761 درخواستیں موصول ہو چکی ہیں۔ 103شکایات پر انکوائری جاری جبکہ 251 پر تاحال کام ہی شروع نہیں کیا گیا۔ 13مقدمات درج کئے گئے ہیں لیکن ابھی تک صرف3 ملزمان کو گرفتار کر کے چالان کر دیا گیا ہے اور 10کی تفتیش جاری ہے۔ تحقیقات کے مطابق خواتین کو ہراساں کرنے کا سوشل میڈیا سب سے بڑا ذریعہ بنا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...