کراچی(کامرس رپورٹر)گذشتہ ساڑھے چار سال کے دوران مجموعی ٹیکس محصولات کے مقابلہ میں ود ہولڈنگ ٹیکس کی وصولیوں میں مجموعی طور پر14فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ سال2013 میں مجموعی قومی ٹیکس وصولوں میں ود ہولڈنگ ٹیکس کی وصولی کی شرح 56فیصد تھی جو بڑھ کر70فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیوکے اعدادوشمار کے مطابق جاری مالی سال میں جولائی تا دسمبر2017