لاہور (نامہ نگار) موہنی روڈ سے معروف جھارا پہلوان کا بیٹا سرعام منشیات استعمال کرتے ہوئے پکڑا گیا۔ ملزم نے فرار ہونے کی کوشش میں فائرنگ بھی کی مگر پولیس نے ملزم کو قابو کرکے حوالات میں بند کردیا۔
جھارا پہلوان کا بیٹا منشیات استعمال کرتے ہوئے گرفتار
Feb 08, 2018