صوابی (نوائے وقت رپورٹ) عمر حسین صوابی میں پانچ سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کے ملزم کو گرفتارکرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق میڈیکل رپورٹ آنے کے بعد ملزم کے خلاف کارروائی ہوگی۔ متاثرہ بچی نے پولیس کو اپنے بیان میں کہا ہے کہ کھیت میں کام کررہی تھی ملزم نے زیادتی کا نشانہ بنایا۔