انسداد دہشت گردی عدالت نے نقیب محسود قتل کیس کے 6ملزم جیل بھیجنے‘ رائو انوار کو 16فروری تک گرفتار کرنے کا حکم دیدیا

Feb 08, 2018

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) نقیب محسود قتل کیس کے 6ملزمان کو جیل بھیجنے کا حکم دیدیا گیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے کہا ہے کہ رائو انوار سمیت 15ملزمان کو 16فروری تک ہر صورت گرفتار کیا جائے۔

مزیدخبریں