بزدارکوہٹایا گیا تو تحریک انصاف سے اتحاد پر نظرثانی کر سکتے ہیں: طارق بشیر چیمہ

اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) مسلم لیگ( ق )نے وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کو ان کے عہدے سے ہٹانے پر پی ٹی آئی سے اتحاد ختم کرنے کی دھمکی دے دی۔ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ق کے رہنما اور وفاقی وزیر ہاﺅسنگ طارق بشیر چیمہ نے کہا کہ اگر وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کو ہٹانے کا فیصلہ کیا گیا تو ان کی جماعت تحریک انصاف سے اتحاد پر نظرثانی کر سکتی ہے۔
ق لیگ دھمکی

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...