لبنان: ریا الحسن عرب دنیا کی پہلی خاتون وزیر داخلہ بن گئیں

Feb 08, 2019

بیروت (نیٹ نیوز) لبنان کی نئی وزیر داخلہ نے طاقتور سکیورٹی ایجنسیز کی سربراہ کا عہدہ سنبھالنے والی نہ صرف لبنان کی بلکہ عرب دنیا کی پہلی خاتون بن گئیں۔ امریکی خبر رساں ادارے ایسوسی اینڈ پریس اے پی کے مطابق ریا الحسن نے اس چیلنج کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ لبنانی وزیراعظم سعد حریری نے ان پر اعتماد کرتے ہوئے یہ انتہائی اہم ذمہ داری انہیں سونپی ان کا کہنا تھا کہ پہلی خاتون وزیر داخلہ کی حیثیت سے مجھے یہ ثابت کرنا ہے کہ ایک خاتون ایسے اہم عہدے کو سنبھالنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
خاتون وزیر داخلہ

مزیدخبریں