لاہور (نیوز ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے گزشتہ روز اپنی والدہ کلثوم نواز کی قبر پر حاضری دی۔ وہاں پھول چڑھائے اور ان کی مغفرت کیلئے دعا کی۔ وہ کچھ دیر والدہ کی قبر پر موجود رہیں۔ مریم نواز نے ٹویٹ کیا کہ ماں باپ کا بہت بڑا حق ہے۔
مریم / والدہ