تل ابیب (آن لائن)اسرائیلی زندانوں میں پابند سلاسل ایک فلسطینی شہری غیرانسانی سلوک اور بیماری کے علاج میں مجرمانہ غفلت کا مطاہرہ کرنے کے باعث دم توڑ گیا۔عرب ٹی وی کے مطابق مغربی غزہ کے ساحلی پناہ گزین کیمپ کے رہائشی فلسطینی کوریمون جیل منتقل کیا گیا جہاں اسے انسانیت سوز تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور حالت بگڑنے کے بعد اسے ہسپتال منتقل کیا گیا۔