محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے زیادہ ترحصوں میں موسم سرد اورخشک رہے گاجبکہ شمالی بلوچستان، بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں انتہائی سرد رہنے کا امکان ہے۔
ملک کے زیادہ ترحصوں میں موسم سرد اورخشک رہے گا
Feb 08, 2020 | 10:21