اسلام آباد (پ ر) گرانہ ڈاٹ کام نے چیئرمین کشمیر کمیٹی کی شراکت سے کشمیریوں کیساتھ اظہارِ یکجہتی کیلئے جناح ایونیو سے ڈی چوک تک سائیکلنگ سنڈے کا انعقاد کیا ۔ ایونٹ میں چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار آفریدی، سی ای او گرانہ ڈاٹ کام شفیق اکبر، اربن انوویشن کے بانی نوید افتخار، ڈائریکٹر گرانہ ڈاٹ کام فرحان جاوید، ارسلان جاوید، شرجیل احمر اور تیمور عباسی نے شرکت کی۔ چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار آفریدی کا کہنا تھا کہ کشمیریوں کیساتھ آزادی کی تگ و دو میں شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔
گرانہ ڈاٹ کام نے سائیکلنگ سنڈے کی میزبانی کی
Feb 08, 2021