شرائط کی پابندی کیساتھ جدہ  ساحل جزوی کھول دیا گیا

جدہ (نمائندہ نوائے وقت) سعودی عرب میں کمشنر جدہ نے تین شرائط کی پابندی کے ساتھ سی فرنٹ (کورنیش) امیر محمد خان جزوی طور پر کھولنے کی اجازت دی ہے۔ فرنٹ جزوی طور پر کھول دیا گیا ہے۔ جدہ کورنیش جانے والے تمام راستے سیل، دمام، الخبر کا ساحل بھی بند کر دیا۔ گاڑی سے اترنے اور اجتماع  کی اجازت نہیں ہوگی۔  ساحل سمندر آنے والوں کو چہل قدمی اور سائیکلنگ کی اجازت ہوگی۔

ای پیپر دی نیشن