بیروت بندرگاہ سے 52 کیمیائی کنٹینرز  ہٹانے کے لیے جرمن کمپنی  سے معاہدہ

بیروت(اے پی پی)بیروت کی بندرگاہ پر اگست 2020 میں ہونے والے ہولناک دھماکوں کے بعد جرمنی کی ایک کمپنی نے خطرناک کیمیائی مواد سے بھرے 52 کنٹینرز کو یہاں سے ہٹانے کی ذمہ داری لی ہے۔ کمپنی کے ذریعے جلد ہی ان خطرناک کنٹینرز کو بیروت کی بندرگاہ سے اٹھالیا جائے گا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...