بیروت(اے پی پی)بیروت کی بندرگاہ پر اگست 2020 میں ہونے والے ہولناک دھماکوں کے بعد جرمنی کی ایک کمپنی نے خطرناک کیمیائی مواد سے بھرے 52 کنٹینرز کو یہاں سے ہٹانے کی ذمہ داری لی ہے۔ کمپنی کے ذریعے جلد ہی ان خطرناک کنٹینرز کو بیروت کی بندرگاہ سے اٹھالیا جائے گا۔
بیروت بندرگاہ سے 52 کیمیائی کنٹینرز ہٹانے کے لیے جرمن کمپنی سے معاہدہ
Feb 08, 2021