پتو کی (نمائندہ خصوصی ) پتوکی اور نواح میں یوٹیلیٹی سٹوروں پر آٹا،چینی اور گھی نایاب ہوگیا جبکہ یوٹیلیٹی سٹور مالکان کی جانب سے خریداری کرنے آئے شہریوں کے ساتھ نارواسلوک کیا جا رہا ہے جس پر شہری چاند شاہ،آصف ہنجراء،ملک زوہیب، رانا فیاض ودیگر نے احتجاج کرتے ہوئے کہا یوٹیلیٹی سٹور مالکان پرائیوٹ تاجروں کے ساتھ سازباز کر کے ر مصنوعی قلت پیدا کرتے ہیں۔
پتوکی اور نواح میں یوٹیلٹی سٹوروں پر آٹا،چینی ‘گھی نایاب
Feb 08, 2021