تھرپارکر میں غذائی قلت سے  2 بچے جاں بحق‘ 50 زیر علاج

تھرپارکر (نوائے وقت رپورٹ) غذائیت کی کمی اور مختلف بیماریوں میں مبتلا مزید 2 بچے انتقال کر گئے۔ محکمہ صحت تھرپارکر کے مطابق غذائیت کی کمی اور مختلف بیماریوں کے نتیجے میں رواں سال جاں بحق ہونے والے بچوں کی تعداد 63 ہو گئی ہے۔  بچوں کا تعلق تھر کے دیہی علاقوں سے ہے جبکہ تھر کے سرکاری ہسپتالوں میں  50 سے زائد بچے زیر علاج ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...