پہلی قائداعظم انٹرڈویژن  ہاکی چیمپئن شپ کا فائنل کل ہوگا

لاہور ( نمائندہ سپورٹس) سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام ہونے والی پہلی قائداعظم انٹر ڈویژن ہاکی چیمپئن شپ کا فائنل کل بروز منگل کو ہوگا، فائنل لاہور ڈویژن اور فیصل آباد ڈویژن کی ٹیموں کے درمیان نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

ای پیپر دی نیشن