وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں اب تک صرف 34 ہیلتھ ورکرز کو ہی ویکیسن لگائی جا سکی۔ اسلام آباد میں پہلے روز پمز ہسپتال کے ویکسی نیشن سنٹر میں صرف 4 ہیلتھ ورکرز کو ویکسین لگائی جا سکی۔ اب تک وفاقی دارالحکومت میں صرف 34 ہیلتھ ورکرز ہی ویکسین سے مستفید ہو سکے۔ ذرائع کے مطابق ضلعی محکمہ صحت، نادرا اور ہسپتالوں کی انتظامیہ کے مابین کوآرڈینیشن کا شدید فقدان ہے۔
اسلام آباد میں اب تک صرف 34 ہیلتھ ورکرز کو ہی ویکیسن لگائی جا سکی
Feb 08, 2021 | 12:19