لاہور( کامرس رپورٹر)پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے سینئر نائب صدر عابد حفیظ عابد نے کہا ہے کہ ترمیمی فنانس بل کی منظوری کے تحت 17 فیصد سیلز ٹیکس کے نفاذ سے350 ارب کا بوجھ عام آدمی پر پڑے گا ،ادویات سے لے کر ضروریات زندگی کی تمام اشیاء 30 سے 50 فیصد تک مہنگی ہوگئی ہیں ۔اس لئے اس پر نظر ثانی کرکے اس کی شرح کو سنگل ڈیجٹ میں لایا جائے۔
17فیصد سیلز ٹیکس : عام آدمی پر 350 ارب کا بوجھ پڑا :ٹیکس بار
Feb 08, 2022