انجمن تاجران کے عہددران نے پٹرولنگ پولیس کے ہمراہ  رکشوں پر  ریفلکٹر لگوائے


 دوکوٹہ(نامہ نگار) انجمن تاجران دوکوٹہ کے صدر حکیم محمد سلیمان اور جنرل سیکرٹری رانا شہباز نے چوہدری عباس علی شعیب اشفاق چوہدری کے ہمراہ پٹرولنگ چوکی دوکوٹہ کو ریفلکٹر دئیے اور شفٹ انچارج مہر مختیار کے ہمراہ ریفلکٹر رکشوں کو لگائے۔

ای پیپر دی نیشن