حکومت کے دور میں زرعی اجناس  کے نرخ بہتر ہوئے: حافظ سعید پاندہ


ٹبہ سلطانپور(نمانئدہ نوائے وقت) موضع ساندہ کے جدیدترقی پسند مثالی زمیندارحاجی حافظ محمد سعید خان پاندہ نے کہا ہے کہ اب وزیر اعظم عمران خان کو عوام برا کہہ رہے ہیں حکومت کے بعد سب زمیندار یاد کررہے ہیں کہ اگر ڈی اے پی کھاد کی بوری 10ہزار روپے کی ہے تو کپاس کاریٹ بھی سات ہزار سے فروخت ہوئی ہے۔ مکئی کی قیمت بھی 16سوروپے فی من فروخت ہورہی۔ گندم کا ریٹ 2ہزار کماد 2سوروپے من اوردیگر زرعی اجناس کے ریٹ بھی بہتر ہے ۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...