اقوام متحدہ مظلوم کشمیریوں  کو آ زادکروائے‘ محمد عمرنواز


 ٹبہ سلطان پور (سٹی رپورٹر،سپیشل رپورٹر) سیاسی وسماجی شخصیت راجہ محمد عمرنواز نے کہا ہے کہ کشمیری مسلمانوں پرگزشتہ 72برسوں سیہونے والے بھارتی مظالم کی انتہاہوچکی ہے  اقوام متحدہ فوری نوٹس لے اورمظلوم کشمیریوں کو آ زادکروائے ورنہ کب تلک اس ظلم کی داستان جاری رہے گی اس موقع پرخرم خان پٹھان ودیگربھی موجودتھے

ای پیپر دی نیشن