روزانہ کی بنیاد پر یوریا کھاد کنٹرول ریٹ پر کسانوں کو دی جارہی ہے: چودھری نوید


 خان پور(نامہ نگار)صدر فرٹیلائزرز ڈیلرز ایسوسی ایشن چوہدری محمد نوید نے کہا ہے کہ غلہ منڈی میں روزانہ کی بنیاد پر محکمہ زراعت کی نگرانی میں یوریا کھاد کنٹرول ریٹ پر کسانوں کو باآسانی فراہم کی جارہی ہے،چوہدری ٹریڈرز پر کھاد کی فراہمی کی نگرانی کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ خان پور تحصیل پنجاب میں سر فہرست ہے جہاں کسانوں کو سب سے زیادہ یوریا کھاد فراہم کی گئی ہ۔

ای پیپر دی نیشن