زمینداروں کوزرعی لوازمات پر سبسڈی کسان کارڈ کے بغیر ممکن نہیں: طاہر اجمل

Feb 08, 2022


جن پور (نامہ نگار ) زمینداروں کو کھادوں ،ببیج اور سپرے پر دی جانے والی سبسڈی اور اور دیگر سہولیات کسان کارڈ کے بغیر ممکن نہیں ہے۔ کسان کارڈ کاونٹر پر جا کر کسان کارڈ آپلائی کریں ان خیالات کا اظہار محکمہ زراعت کے آفیسر محمد طاہر اجمل نے کسان کارڈ کاؤنٹر پر زمینداروں کی رجسٹریشن کرتے ہوئے کیا انہوں نے مزید کہا کہ کہ تحصیل لیاقت پور بھر کی تمام یونین کونسلز میں محکمہ زراعت کی طرف سے کسان کارڈ کاؤنٹر فوری طور پر قائم کر د ئے ہیں۔

مزیدخبریں