ملتان(سپورٹس ڈیسک ) سابق بھارتی کرکٹر سریش رائنا کے والد ترلوک چند رائنا کینسر کے باعث انتقال کرگئے ہیں ۔ سریش رائنا نے ٹوئٹر پر ایک جذباتی پوسٹ شیئر کرتے ہوئے کہا کہ میں اپنا سپورٹ سسٹم کھو چکا ہوں۔سریش رائنا نے کہا کہ پاپا آپ کو سکون نصیب ہو آپ کو ہمیشہ کیلئے یاد کیا جائے گا۔