بیجنگ سرمائی اولمپکس کی مشعل روشن کر نے والی سنکیانگ کی اسکیئر مرکز نگاہ بن گئیں

Feb 08, 2022

بیجنگ(شِنہوا)دنیگیریلامو جیانگ جمعہ کی شب سے پہلے تک کراس کنٹری اسکینگ کی دنیا سے باہر زیادہ تر لوگوں کے لئے اجنبی تھی۔20 سالہ چینی لڑکی کو اس وقت  شہرت ملی جب اس نے بیجنگ 2022 اولمپک سرمائی کھیلوں کی افتتاحی تقریب میں ڑا جیاوین کے ہمراہ برف کے ٹکڑے کی شکل کی بڑی شمع روشن کی۔دنیگیرنے شِںہوا کو بتایا کہ " وہ لمحہ میری باقی زندگی میں ہرروز میری حوصلہ افزائی کرے گا۔"" جب مجھے پتہ چلا کہ ہم شمع روشن کرنے جارہے ہیں تو میں بہت پرجوش تھی۔ یہ میرے لئے بہت بڑا اعزاز ہے۔" 2000 کی دہائی کی نمائندگی کر نے والی دنیگیر اور نارڈک کے مشترکہ کھلاڑی ڑا نے مشعل اپنے موسم سرما کے کھیل کے پیش رو سے وصول کی

مزیدخبریں